Al-Risala · August 1994

سیرت کی رہنمائی

Al-Risala, August 1994, p. 16

By Maulana Wahiduddin Khan

ڈاکٹر مائیکل ہارٹ نے پیغمبر اسلام کو تاریخ کا سپر کلی عکس فل انسان بتایا ہے۔ مگر آپ کی حیثیت ایک ہیرو کی نہیں تھی بلکہ ایک رہنما کی تھی۔ اس اعتبار سے یہ کہنا صحیح ہوگا کہ آپ نے دراصل اپنی زندگی سے ہرزمانہ کے انسان کو سپر یم سکس (supreme success) کار از بتایا ہے۔ آپ اگر ایک طرف اعلیٰ ترین کامیاب انسان تھے تو دوسری طرف آپ کی زندگی حصول کامیابی کے لیے اعلیٰ ترین معیار (super model) کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس مضمون میں اسی حیثیت سے آپ کی سیرت کا مختصر مطالعہ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

Printed page