Al-Risala · October 1994

مہجوری قرآن

Al-Risala, October 1994, p. 6

By Maulana Wahiduddin Khan

اقبال، برصغیر ہند کے مسلمانوں کے محبوب ترین شاعر اور رہنما ہیں۔ انھوں نے اپنے ایک شعر میں مسلمانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تم قرآن کو چھوڑنے کے نتیجہ میں ذلیل و خوار ہوئے ہو۔ نا فہمی کی وجہ سے تم زمانے کی گردش کا شکوہ کر رہے ہو :

Printed page