Al-Risala · November 1994
ماضی کا ایک صفحہ
Al-Risala, November 1994, p. 14
By Maulana Wahiduddin Khan
انگریزی روزنامہ ٹائمز آف انڈیا (جاری شدہ ۱۰۲۸) میں روزانہ اس کے قدیم فائل سے کوئی ایک شائع شدہ خبر نقل کی جاتی ہے۔ اس کے شمارہ ۱۸ جون ۱۹۹۳ میں اس کالم کے تحت وہ خبر نقل کی گئی ہے جو اخبار مذکورہ کے شمارہ ۳۱ مئی ۱۸۰۵ میں چھپی تھی۔ اس خبر کا عنوان تھا ۔ مزید یورپی کا قبولِ اسلام :