More European converts to Islam
Al-Risala, November 1994, p. 14
By Maulana Wahiduddin Khan
اس خبر میں بتایا گیا تھا کہ بنگلور میں یورپی لوگ اکثر اسلام قبول کرتے رہتے ہیں۔ مطابق ۱۸۰۵ء کی صبح کو جب ایک ٹرین بنگلور اسٹیشن پر رکی تو اس سے چار یورپی افراد برآمد وہ اسٹیشن کے باہر آ کر کینٹونمنٹ کے علاقہ میں جنرل بازار کی ایک مسجد میں پہنچے ۔ سے مسلمانوں نے نہایت گرم جوشی کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔ وہاں ان کی ملاقات ایک مولوی سے کرائی گئی جو حیدر آباد سے بلایا گیا تھا۔ اس مولوی نے کلمہ پڑھا کر ان چاروں کو اسلام میں داخل کیا۔ کے نام کی تفصیل یہ ہے :
Captain J. Colin Campbell, 31 Muslim name: Mahomed Abdoolah Francis O'Neill, Irish sailor, 20 Abdool Lateef W. Elder, Irish sailor, 21 Abdoolah F. White, German sailor, 20 Abdoos Salam خبر میں مزید بتایا گیا ہے کہ ان نومسلموں میں سے دو آدمی اس کے بعد السور (Ulsoor) گئے۔ انھوں نے ایک انگریز اور سیر کے پندرہ سالہ لڑکے کو آمادہ کیا کہ وہ بھی انھیں کی طرح اسلام قبول کرلے ۔ کو راضی کرکے وہ اسے ایک مسجد میں لے گئے ۔ مگر مسجد کے ذمہ داروں نے اس کو اسلام میں داخل کرنے سے انکار کر دیا۔ انھوں نے کہا کہ یہ لڑکا ابھی نابالغ ہے، اگر اس کے باپ کو معلوم ہواتو وہ ہم کو پریشان مگر نومسلموں نے اس کی پروا نہیں کی۔ اس کے بعد انھوں نے خود ہی لڑکے کا بال مونڈا اور اس کو محدثن مذہب میں داخل کر لیا۔
انیسویں صدی کے مسلم رہنماؤں نے انگریزوں کو اسلام کا دشمن قرار دے کر ان سے جنگ چھیڑرکھی مگر اسلام دین فطرت ہے، اگر نفرت کا پردہ ہٹا دیا جائے تو ہر ایک کو اسلام اپنے دل کی آواز محسوس ہونے لگے گا۔