خبر نامه اسلامی مرکز ۱۰۱
Al-Risala, November 1994, pp. 48–51
By Maulana Wahiduddin Khan
ایک کانفرنس کی دعوت کے تحت صدر اسلامی مرکز نے اگست ۱۹۹۴ میں برطانیہ کا سفر کیا۔ اس سلسلہ میں لندن ، مانچسٹر ، برمنگھم ، کارڈف ، برسٹل وغیرہ میں مختلف پروگرام ہوئے۔ اس کی روداد انشاء اللہ سفرنامہ کے تحت الرسالہ میں شائع کر دی جائے گی۔ مولانا بشیر احمد راشد الامینی ، مہتمم مدرسہ معین الاسلام ، نئی دہلی، الرسالہ کے بارہ میں اپنے تاثرات بتاتے ہوئے ایک مفصل خط میں لکھتے ہیں: الرسالہ ایک ماہنامہ نہیں بلکہ وہ ایک مشن ہے۔ مولانا الیاس صاحب رحمتہ اللہ علیہ نے یہاں سے ایک دینی مشن زبانی چلایا تھا ، اسی دینی مشن کو آپ نے قلم میں بدل دیا ہے۔ پی ٹی آئی کی نمائندہ مسز الپنا نے ۲۳ اگست ۱۹۹۴ کو ٹیلی فون پر صدر اسلامی مرکز کا انٹرویو لیا۔ سوالات کا تعلق زیادہ تر فیملی پلاننگ اورستمبرمیںقاہرہ میں ہونے کا نفرنس سے تھا جو اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پا پولیشن اینڈ ڈویلپمنٹ کے موضوع پر ہو رہی ہے۔ الرسالہ کا مشن خالص تعمیری مشن ہے۔ اللہ کا شکر ہے کہ اس سے متاثر حضرات جگہ جگہ تعمیری اور تعلیمی منصوبوں میں سرگرم ہو رہے ہیں۔ انھیں میں سے ایک نیو مسلم ایجوکیشن سوسائٹی (سہارنپور) بھی ہے۔ یہ رجسٹرڈ ادارہ خصوصیت سے تعلیم کے میدان میں اپنی خدمت انجام دے رہا ہے۔ اس سلسلہ کا ایک اقدام نیشنل یونانی میڈیکل کالج کا قیام ہے۔ جواہر بھون (نئی دہلی) میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ایک میٹنگ ۲۴اگست ۱۹۹۴کو ہوئی ۔ اس کا موضوع ' قومی تعمیر اور اقلیتیں' تھا۔ اس کی دعوت پر صدر اسلامی مرکز نے اس میں شرکت کی اور مذکورہ موضوع پر ایک تقریر کی۔ ہندی ہفت روزہ پانچ جنیہ (نئی دہلی) کے نمائندہ مسٹرمہاراج کر شن بھرت نے ۲۵ اگست ۱۹۹۴ کو صدر اسلامی مرکز کا انٹرویو لیا۔ سوالات کا تعلق زیادہ تر مسٹر انور شیخ کی کتاب ایٹرنٹی (Eternity) سے تھا جو انھوں نے اسلام کے خلاف لکھی ہے۔ بتایا گیا کہ مصنف کا مطالعہ اسلام کے بارہ میں بہت کمرو ہے ۔ انھوں نے بہت زیادہ غلطیاں کی ہیں۔ بی بی سی کے نمائندہ مسٹر قربان علی نے ۲۶ اگست ۱۹۹۴ کو صدر اسلامی مرکز کا ایک انٹرویو
سوالات کا تعلق زیادہ تر تبصرہ میں ستمبر۱۹۹۴میں ہونے والی انٹر نیشنل کانفرنس یہ کانفرنس آبادی اور انسانی ترقی کے موضوع پر ہو رہی ہے۔ بتایاگیاکہ مالتھس کا نظریہ غلط ثابت ہو چکا ہے اور آبادی میں اضافہ کسی بھی درجہ میں انسانی ترقی میں رکاوٹ
نیو انڈیا گوروممنٹ کے تحت ۲۸اگست ۱۹۹۴کو ایک میٹنگ نئی دہلی (ہیلی روڈ) میں ہوئی۔ میں اعلی تعلیم یافتہ افراد شریک ہوئے۔ اس کی دعوت پر صدر اسلامی مرکز نے اس میں شرکت کی اور ہندوستان کی تعمیر نو کے موضوع پر تقریر کی۔
چنتک منڈل (نئی دہلی) کی ایک میٹنگ جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے کمیٹی روم میں ۲ستمبر۱۹۹۴کوہوئی اس کی دعوت پر صدر اسلامی مرکز نے اس میں شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس کا موضوع تھا: ذات پات اور ملکی ترقی۔
ادھیاتما سادھنا کیندر (مہرولی) میں تھنک ٹینک کا اجلاس اچاریہ تلسی کی صدارت میں ۳ ستمبر ۱۹۹۲ کو ہوا۔ اس میں تعلیم یافتہ لوگ شریک ہوئے۔ اس کی دعوت پر صدر اسلامی مرکز نے اس میں شرکت کی۔ اس کا موضوع تھا: ملک میں نیشنل کیریکٹر کیسے پیدا کیا جائے ۔ اس موضوع پر اسلام کی روشنی میں اظہار خیال کیا گیا۔ اس کا خلاصہ یہ تھا کہ ۱۹۴۷کے بعد یہ کھر کٹر بلڈنگ کا پر اس ٹوٹ گیا ہے. پہلے یہ کام مذہبی پیشوا کرتے تھے، اب مذہبی پیشوا ہندوؤں میں آشیرواد کے لئے اور مسلمانوں میں برکت کے لئے رہ گئے ہیں۔ اب وہ معلم اخلاق نہیں ہیں۔ اٹلی کے شہر ایسی میں ۱۱-۱۳ ستمبر ۱۹۹۲ کو ایک انٹرنیشنل کانفرنس ہوئی۔ اس کا موضوع عالمی امن کا مسئلہ تھا۔ اس کی دعوت پر صدر اسلامی مرکز نے اس میں شرکت کی اور اپنا مقالہ پیش اس کی روداد انشاء اللہ سفر نامہ کے ذیل میں الرسالہ میں شائع کر دی جائے گی۔ رشی کیش کے انٹر نیشنل آشرم پر مارتھ نکیتن نے اسلامی مرکز سے کہا ہے کہ وہ اسلام پر تین سو صفحہ کی ایک (Islam in daily life) کے نام سے تیار کر کے دے جس کو وہ دس زبانوں میں چھاپ کر عالمی سطح پر پھیلائیں گے ۔ انڈیا کے مشہور اشاعتی ادارہ بھارتیہ ودیا بھون نے بھی اسلامی مرکز سے اسلام پر ایک کتاب مانگی ہے جس کو وہ (Primer of Islam) کے نام
سے چھاپ کر شائع کریں گے۔ اسی طرح ناگپور کے ایک سماجی ادارہ انڈیا پیس سنٹر نے اسلامی مرکز سے کہا ہے کہ وہ اسلام پر ایک کتاب (Social teachings of Islam) کے نام سے تیار کرکے دے جس کو وہ اپنے اہتمام میں چھاپ کر اسکولوں اور لائبریریوں کو فراہم کریں گے۔
۱۳| ہندی اخبارراشٹریہ سہاراکے سب ایڈیٹر مسٹر ستیش زائن سنگھ نے ۵ ستمبر ۱۹۹۴ کو صدر اسلامی مرکز کا تفصیلی انٹرویو لیا۔ سوالات کا تعلق زیادہ تر ہندوستانی مسلمانوں کے مسائل ایک سوال کے جواب میں کہا گیا کہ دنیا کا نظام عملی تقاضوں پر چلتا ہے۔ آدمی کو ذاتی معاملہ میں آئیڈیلسٹ ہوناچاہئے مگراجتماعی معاملات میں اس کو پریکٹیکل بن
۱۴| بی بی سی لندن کے نمائندہ مسٹر آصف جیلانی نے ۶ ستمبر ۱۹۹۴ کو صدر اسلامی مرکز کا تفصیلی انٹرویو ریکارڈ کیا۔ سوالات کا تعلق زیادہ تر بابری مسجد کی مسماری کے بعد ہندوستانی مسلمانوں کے حالات سے تھا۔ ایک سوال کے جواب میں کہا گیا کہ مسلمان جس طرح برطانیہ اور دوسرے ملکوں میں رہتے ہیں اسی طرح ہندوستان میں بھی رہنے لگیں تو ان کے سارے مسائل حل ہو جائیں گے۔
۱۵| ریاض کے عربی ماہنامہ المسلمون کے نمائندہ ڈاکٹر عبد اللہ العویسی اور استاذ عمار بکار نے صدر اسلامی مرکز کا تفصیلی انٹرویو ریکارڈ کیا تھا۔ یہ انٹرویو مکمل طور پر المسلمون کے شمارہ ۹ ذی الحجہ ۱۴۱۴ھ (۲ مئی ۱۹۹۴ء) میں شائع ہوا ہے۔ اس کے چند عنوانات یہ ہیں : ليس هناك صحوة إسلامية بل صحوة قومية - روح الإسلام تكمن في الاتحاد مع الاختلاف - الجمود الفكرى اخطر مراحل التخلف - واجهتنا المشاكل عند ما قصرنا في الدعوة - ۱۶| ستمبر ۱۹۹۴ میں صدر اسلامی مرکز نے بمبئی کا سفر کیا۔ وہاں شہر کے مختلف علاقوں میں کئی دعوتی اور تربیتی میٹنگیں ہوئیں۔ اس کی روداد انشاء اللہ سفر نامہ کے تحت شائع کردی جائے گی۔
عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانا وحید الدین خاں کے قلم سے ! اردو مطالعہ سیرت تذکیر القرآن جلد اول 200/- ڈائری جلد اول تذکیر القرآن جلد دوم 200/- کتاب زندگی اللہ اکبر 45/- انوار حکمت پیغمبر انقلاب 40/- اقوال حکمت مذہب اور جدید چیلنج 45/- تعمیر کی طرف عظمت قرآن 30/- تبلیغی تحریک عظمت اسلام 50/- تجدید دین عظمت صحابہ 7/- عقلیات اسلام دین کامل 50/- مذہب اور سائنس الاسلام 40/- قرآن کا مطلوب انسان ظہور اسلام 40/- دین کیا ہے اسلامی زندگی 25/- اسلام دین فطرت احیاء اسلام 20/- تعمیر ملت راز حیات 50/- تاریخ کا سبق صراط مستقیم 40/- فسادات کا مسئلہ حیات طیبہ 9/- باغ جنت ۔
نار جہنم 40/- خلیج ڈائری ۔
رہنمائے حیات 20/- مضامین اسلام 8/- تعدد ازواج 20/- ہندوستانی مسلمان 20/- روشن مستقبل 30/- صوم رمضان ۔
علیم کلام 8/- اسلام کا تعارف 8/- علماء اور دور جدید 7/- سیرت رسول 6/- ہندوستان آزادی کے بعد 7/- مارکسزم تاریخ جس کو 5/- آڈیو کیسٹ 3/- حقیقت ایمان 8/- حقیقت نماز 25/- 25/- حقیقت نماز انسان اپنے آپ کو پہچان 5/- رد کرچکی ہے 5/- 50/- خاتون اسلام 25/- حقیقت روزه 71/- سوشلزم ایک غیر اسلامی نظریہ 5/- تعارفِ اسلام 40/- سوشلزم اور اسلام 25/- حقیقت زکوة 85/- الاسلام یتحد می 5/- اسلام پندرھویں صدی میں 30/- اسلام اور عصرِ حاضر راہ میں بند نہیں 40/- الربانیہ ایمانی طاقت 45/- کاروانِ ملت اتحادِ ملت 30/- حقیقت حج سبق آموز واقعات 25/- اسلامی تعلیمات زلزلہ قیامت 25/- اسلام دورِ جدید کا خالق حقیقت کی تلاش 25/- حدیث رسول پیغمبر اسلام 85/- سفر نامہ (غیر ملکی اسفار) آخری سفر - سفر نامہ (ملکی اسفار) اسلامی دعوت 35/- میوات کا سفر خدا اور انسان 20/- قیادت نامہ حل یہاں ہے 25/- راہ عمل سچا راستہ 60/- تعبیر کی غلطی دینی تعلیم 20/- دین کی سیاسی تعبیر 25/- حقیقت حج - 7/- ہندی 25/- سنت رسول 8/- سچائی کی تلاش 25/- میدانِ عمل 4/- انسان اپنے آپ کو پہچان 7/- 25/- پیغمبر از رہنمائی 4/- پیغمبر اسلام 7/- 25/- اسلامی دعوت کے - 10/- سچائی کی کھوج 8/- آخری سفر 7/- 25/- اسلامی اخلاق 8/- اسلام کا پریچہ 5/- 25/- اتحاد ملت 8/- پیغمبر اسلام کے مہان ساتھی 7/- 25/- تعمیر ملت 7/- راستے بند نہیں 7/- 25/- نصیحت لقمان 8/- جنت کا باغ 7/- 3/- ویڈیوسیسٹ 10/- بہو پتی داد اور اسلام 150/- حقیقت روزہ 9/- اتہاس کا سبق 5/- 7/- اسلام ایک سوا بھاوک مذہب