Al-Risala · March 1995
شادم از زندگی خویش که کارے کردم
Al-Risala, March 1995, p. 21
By Maulana Wahiduddin Khan
اس قسم کا نادر صرف اس بات کا ثبوت ہے کہ کام کرنا تو در کنار ، ابھی تک آدمی یہ بھی نہ جان سکا کہ کام ہے کیا۔ حقیقت یہ ہے کہ اس دنیا میں سب سے بڑا کام یہ ہے کہ آدمی اپنے عجز کو جان لے۔ ورنہ ہی وہ کام ہے جس کو کرنا کوئی شخص نہیں جانتا۔
بر خود غلط آدمی اپنے کمال کو جانتا ہے۔ مگر صاحب معرفت اپنے عجز کو جانتا ہے۔ آدمی کے پاس عجز کے سوا کوئی اور سرمایہ نہیں۔