Al-Risala · January 1995

یہ بے خبر لوگ

Al-Risala, January 1995, p. 19

By Maulana Wahiduddin Khan

ایک دیہاتی کسان ایک عالم کے پاس آیا۔ اس نے خوش ہو ہو کر عالم سے بیان کیا کہ میں نے سارا قرآن خود سے پڑھ لیا ہے۔ سب صحیح ہے، کہیں کوئی غلطی نہیں ہے۔ صرف ایک جگہ کھٹک ہے۔ آپ کے پاس پوچھنے آیا ہوں۔ عالم نے پوچھا کہ کہاں تم کو کھٹک ہے۔ کسان نے کہا کہ ایک سورہ کے ایک لفظ میں سمجھ نہیں پایا کہ یہ لفظ وَالْفَتْحِ ہے یا وَالنُّبْحُ۔ عالم نے کہا کہ دکھاؤ تو انھوں نے تیسواں پارہ کھولا اور سورہ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ کو پڑھنا شروع کیا:

Printed page