Al-Risala · January 1995
Even if you are a regular traveller.
Al-Risala, January 1995, p. 30
By Maulana Wahiduddin Khan
میں نے سوچا کہ دوسری تمام چیزوں کا معاملہ بھی یہی ہے۔ جب کوئی بات بتائی جائے تو اس کو اس لئے نظر انداز نہیں کرنا چاہئے کہ اس کو آپ اس سے پہلے سن چکے ہیں۔ بلکہ اس طرح سننا چاہئے گویا کہ آپ اس کو پہلی بار سن رہے ہیں۔ جن لوگوں کے اندر یہ صلاحیت ہو وہی شعور کی اعلیٰ ترقی کو پا سکتے ہیں۔
جہاز ۳۳ ہزار فٹ کی بلندی پر اڑ رہا تھا۔ میں نے اپنی سیٹ کے خانہ سے برٹش ایئرویز کا فلائٹ میگزین ہائی لائف (High life) نکالا۔ یہ ستمبر ۱۹۹۲ کا شمارہ تھا۔ اس میں 'ورلڈ ٹریول نیوز' کے عنوان کے تحت تاج محل کی تصویر تھی۔ یہ اس عمارت کی ایک خصوصی تصویر تھی اور اس کے نیچے لکھا ہوا تھا :