Al-Risala · October 1995

ذاتی ذمہ داری

Al-Risala, October 1995, p. 10

By Maulana Wahiduddin Khan

دوسری عالمی جنگ (۴۵ - ۱۹۳۹) کے دوران سرونسٹن چرچل برطانویہ کے وزیراعظم تھے وہ عام طور پر پر تشدد پسند لیڈر کی حیثیت سے مشہور ہیں۔ ایک بوڑھے برطانوی شہری نے مجھے بتایا کہ چرچل نے اس جنگ کے زمانہ میں برطانی قوم کو جو بات اور زیادہ یہ تھا ـــــ سب کچھ میرے اپنے اوپر منحصر ہے :

Printed page