Al-Risala · March 1996

سب سے زیادہ

Al-Risala, March 1996, p. 30

By Maulana Wahiduddin Khan

صحیح بخاری میں ایک حدیث آئی ہے۔ مؤلف کتاب نے اپنے طریقہ کے مطابق اس کو کئی ابواب میں نقل کیا ہے۔ کتاب الکسوف میں جو روایت آتی ہے اس کا ایک حصہ یہ ہے : و رأيتُ النارَ فلم أر منظراً كاليوم رسولُ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھ کو جہنم قط أفظع ۔ ورأيت أكثر أهلها النساء دکھائی گئی تو میں نے اس سے زیادہ قبیح منظر کبھی فقالوا بم يارسول اللہ - قال بكنفرم نہیں دیکھا۔ اور میں نے دیکھا کہ اس میں زیادہ تر قيل يكفرن بالله ۔ قال : يكفرن العشير عورتیں ہیں۔ لوگوں نے پوچھا کہ کیوں اے خدا ويكفرن الاحسان لو أحسنت الیٰ کے رسول ، آپ نے فرمایا کہ اپنے کفر کی وجہ سے۔ اھداھن الدهر كله ثم رأيت پوچھا گیا کہ کیا وہ اللہ کا کفر کرتی ہیں۔ آپ نے فرمایا منك شيئاً قالت : ما رأيت منك کہ وہ اپنے شوہر (قریبی فرد) کا انکار کرتی ہیں۔ خيراً قط ۔

Printed page