Al-Risala · June 1996
سوالات کا ترجمہ
Al-Risala, June 1996, pp. 11–12
By Maulana Wahiduddin Khan
کیا اسلام آج بھی اپنی ہمہ گیرد عوت کو بدستور برقرار رکھے ہوئے ہے؟
کیا موجودہ زمانہ میں کوئی ملک اسلام کو ایک نظام حکومت کے طور پر قبول کر سکتا ہے؟ کیا اسلامی نظام کوئی ایسا حتمی مرحلہ ہے جس سے عرب قوموں کو اپنے ارتقاء کے دوران گزرنا بالکل ناگزیر ہے؟
۴- کیا دینی بیداری کا یہ ظاہر ہ جو گزشتہ دس برسوں میں سامنے آیا ہے کوئی مثبت رخ اختیار کرے گا؟ ۵- اس وقت اسلام کا دشمن نمبر ایک کون ہے؟