Al-Risala · July 1996

سفر نامہ برطانیہ - ۲

Al-Risala, July 1996, p. 21

By Maulana Wahiduddin Khan

پھر میں نے کہا کہ مذہبی اختلاف کا تعلق صرف ہندو اور مسلمان سے نہیں ہے۔ خود ہندوؤں اور ہندوؤں میں بھی پائے جاتے ہیں۔ مثلاً ہندوؤں کا ایک طبقہ بتوں کی پرستش کو صحیح مذہب سمجھتا ہے، دوسرا طبقہ بت پرستی کو بالکل غلط بتاتا ہے اور اس کا کھنڈن کرتا ہے۔ اس طرح کے بے شمار اختلافات ہندوؤں کے درمیان پائے جاتے ہیں۔ پھر ہندو اگر باہمی اختلاف کے باوجود مل کر رہ سکتے ہیں تو ہندو اور مسلمان باہمی مذہبی اختلاف کے باوجود مل کر کیوں نہیں میں نے کہا کہ اس معاملہ کا فیصلہ بہت عمدہ طور پر سوامی ویویکانند نے کر دیا ہے۔ نے کہا کہ ایک کی پیروی کرو اور دوسروں سے نفرت نہ کرو :

Printed page