Al-Risala · November 1996
Iesus Nazarenus Rex Iudeorum
Al-Risala, November 1996, pp. 30–31
By Maulana Wahiduddin Khan
یہ لاطینی زبان ہے۔ اس کا مطلب ہے ـــــ یسوع ناصری، یہودیوں کا بادشاہ : Jesus, The Nazarene, King of the Jews یہ ۱۲ اپریل کو ساڑھے دس بجے دن کا وقت تھا۔ ایک سن رسیدہ سرہلنے آکر اس کمرہ کا تالا کھولا اور کہا: مجھ کو ہندی بہت نہیں آتا۔ میں نے کہا کہ آپ انگلش میں بتائیے۔ چنانچہ وہ انگریز
کی تعارف کراتی رہیں۔ آخر میں میں نے کہا کہ سسٹر، آپ کا شکریہ (Thank you, Sister) اس نے جواب میں کہا کہ ہم سب ایک باپ کی اولاد ہیں :