Al-Risala · December 1996
فرضی اندیشے
Al-Risala, December 1996, p. 18
By Maulana Wahiduddin Khan
۲۱ جولائی ۱۹۹۶ کو بنگلور (سبراھیم پورہ) میں ایک عبرت انگیز واقعہ ہوا۔ ایک لڑکا جی ہریش بابو دیویکا نند ہائر پرائمری اسکول میں فورتھ اسٹینڈرڈ (چوتھے درجہ کا طالب علم تھا۔ اس نے اپنے گھر کے ایک کمرہ میں اپنے کو بند کر کے اپنے اوپر مٹی کا تیل (کیروسین) انڈیل لیا اور اپنے کپڑوں کو آگ اس طرح وہ جل کر مرگیا۔ اخباری رپورٹ کے الفاظ میں، اس کا سبب امتحان میں ناکام ہو جانے کا اندیشہ تھا :