Al-Risala · March 1997
I am thrilled. It's God's grace.
Al-Risala, March 1997, pp. 34–35
By Maulana Wahiduddin Khan
ڈاکٹر کرن بیدی ایک بہادر اور دیانت دار خاتون ہیں۔ اخبار پڑھنے والے جانتے ہیں کہ
پچھلے دنوں انھیں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ مگر انٹرنیشنل سطح پر اعتراف کے بعد اب ان کی مقبولیت بڑھ رہی ہے۔ مشہور مثل ان کے اوپر صادق آتی کہ آدمی پہلے باہر پہچانا جاتا ہے ، اس کے بعد اندر کے لوگ اس کو پہچانتے ہیں۔ چنانچہ پہلی بار ٹائِمز آف انڈیا (۲۰ جولائی ۱۹۹۴) میں ان کے بارہ میں مضمون شائع ہوا ہے جس کا عنوان ہے :