(الرسالہ ہندی) الت-رسالا
Al-Risala, March 1997, pp. 50–51
By Maulana Wahiduddin Khan
الرسالہ فورم بھوپال کی جانب سے جلد الرسالہ ہندی کی اشاعت شروع ہوگی پہلا شمارہ "یکساں سول کوڈ" نمبر ہے۔ جو حضرات الرسالہ ہندی جاری کروانا چاہیں وہ مندرجہ ذیل پتہ پر رابطہ قائم کریں :
The Manager, Al-Risala (Hindi)
C/o Cosmos Commercial Agency, Iqtadar Manzil, Moti Masjid Square Kamla Park Road Bhopal-462001 M.P. Tel. 530928 معاون مدیر کی ضرورت الرسالہ اردو کے لیے ایک معاون مدیر کی ضرورت ہے۔ امیدوار کو اردو زبان پر اچھی دسترس ہونا چاہیے۔ اسی کے ساتھ اس کے اندر عربی اور انگریزی کی بھی بقدر ضرورت صلاحیت موجود ہو۔ امیدوار کے اندر محنت اور لگن کی صفت ہونا ضروری ہے۔ امیدوار حضرات ضروری تفصیل کے ساتھ اپنی درخواستیں روانہ فرمائیں۔
1, Nizamuddin West Market, New Delhi-110 013 Tel. 4611128, 4611131 Fax 91-11-4697333 دفتر میں ماہنامہ الرسالہ کے پرانے متفرق شمارے (اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں) بڑی تعداد میں جمع ہو گئے ہیں، جس کو افادہ عام کی غرض سے نہایت ارزاں قیمت پر فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایک شمارہ کی قیمت ۲ روپے ہوگی۔ جبکہ ۱۰۰ یا اس سے زائد شمارے منگوانے کی صورت میں مزید ایک روپے کی تخفیف کر دی جائے گی۔ یعنی ۱۰۰ روپے میں ۱۰۰ شمارے۔ نیز ڈاک خرچ بھی مکتبہ کے ذمہ ہو گا۔ قارئین سے گزارش ہے کہ وہ بطور خود اور مقامی اصحاب خیر کو ترغیب دے کر اس پروگرام میں زیادہ سے زیادہ حصہ لیں۔ تاکہ الرسالہ کے دعوتی اور تعمیری مشن سے وہ لوگ بھی آشنا ہو جائیں جو اب تک کسی وجہ سے آشنا نہ ہو سکے۔ (منیجر ماہنامہ الرسالہ)
Maulana Wahiduddin Khan Creator of the Maulana Wahiduddin Khan IN ISLAMIC SHAR'AH Maulana Wahiduddin Khan The Voice of Maulana Wahiduddin Khan The Ideal Character Maulana Wahiduddin Khan لقدكان لكم في رسول الله اسوة حسنة THE PENS VIOLET TEKSTUAL SÉRIES 1 Maulana Wahiduddin Khan