Al-Risala · May 1997

All religions are true and equal

Al-Risala, May 1997, p. 27

By Maulana Wahiduddin Khan

میں نے کانفرنس کے بعض افراد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات بظاہر خوب صورت معلوم ہوتی ہے مگر اس کی کوئی عملی معنویت نہیں۔ دوسرے معاملات میں سچائی صرف ایک پھر مذہب کے معاملہ میں ایسا کیوں کر ممکن ہے کہ ہر چیز سچی ہو جائے۔ صداقت بلاشبہ ایک البتہ سماجی زندگی کے نظام کو بحسن وخوبی چلانے کے لیے ہر ایک کو دوسرے کا احترام کرنا

ایک صاحب نے اپنے مقالہ میں کہا کہ ویدوں کا یہ کہنا ہے کہ سچائی ایک ہے، مگر اہل دانش اس کو مختلف طریقہ سے بیان کرتے ہیں :

Printed page