Al-Risala · May 1997

(الرسالہ ہندی) AL-RISALA

Al-Risala, May 1997, pp. 50–104

By Maulana Wahiduddin Khan

الرسالہ فورم بھوپال کی جانب سے جلد الرسالہ ہندی کی اشاعت شروع ہوگئی پہلا شمارہ ”یکسماں سول کوڈ“ نمبر ہے۔ جو حضرات الرسالہ ہندی جاری کروانا چاہیں وہ مندرجہ ذیل پتہ پر رابطہ قائم کریں:

The Manager, Al-Risala (Hindi)

C/o Cosmos Commercial Agency, Iqtadar Manzil, Moti Masjid Square Kamla Park Road Bhopal-462001 M.P. Tel. 530928 معاون مدیر کی ضرورت الرسالہ اردو کے لیے ایک معاون مدیر کی ضرورت ہے۔ امیدوار کو اردو زبان پر اچھی دسترس ہونا چاہیے۔ اسی کے ساتھ اس کے اندر عربی اور انگریزی کی بھی بققدرِ ضرورت صلاحیت موجود ہو۔ امیدوار کے اندر محنت اور لگن کی صفت ہونا ضروری ہے۔ امیدوار حضرات ضروری تفصیل کے ساتھ اپنی درخواستیں روانہ فرمائیں۔

1, Nizamuddin West Market, New Delhi-110 013 Tel. 4611128, 4611131 Fax 91-11-4697333 دفتر میں ماہنامہ الرسالہ کے پرانے متفرق شمارے (اردو اور انگلیش دونوں زبانوں میں بڑی تعداد میں جمع ہوگئے ہیں، جس کو افادہ عام کی غرض سے نہایت ارزاں قیمت پر فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایک شمارہ کی قیمت ۲ روپے ہوگی۔ جبکہ ۱۰۰ یا اس سے زائد شمارے منگوانے کی صورت میں مزید ایک روپے کی تخفیف کردی جائے گی۔ یعنی ۱۰۰ روپے میں ۱۰۰ شمارے۔ نیز ڈاک خرچ بھی مکتبہ کے ذمہ ہوگا۔ قارئین سے گزارش ہے کہ وہ بطور خود اور مقامی اصحاب خیر کو ترغیب دے کر اس پروگرام میں زیادہ سے زیادہ حصہ لیں۔ تاکہ الرسالہ کے دعوتی اور تعمیری مشن سے وہ لوگ بھی آشنا ہو جائیں جو اب تک کسی وجہ سے آشنا نہ ہوسکے۔ (منیجر ماہنامہ الرسالہ)

لقد کان لكم فی رسول اللہ اسوۃ حسنہ P R E S E N T I N G A BRIEF INTRODUCTION TO ALL THE 114 CHAPTERS OF THE QUR'AN SAFIA IQBAL ABBASI selected by Taufique Vohra Masood THE LIFE OF THE PROPHET MUHAMMAD MARMADUKE PICKTHALL SELECTED BY TAUFIQUE VOHRA MASOOD — BETWEEN — — AND — Maulana Wahiduddin Khan Maulana Wahiduddin Khan

June 1997 • No. 247 • Rs. 8 غلطی کو ماننا غلطی کی اصلاح کرنا ہے اور غلطی کی تاویل کرنا غلطی پر قائم رہنا

Printed page