Al-Risala · September 1997

Yossi Beilin-Arrigo Levi-Feisal Husseini

Al-Risala, September 1997

By Maulana Wahiduddin Khan

ٹھیک دس بجے تینوں صاحبان پیچھے کے دروازہ سے حال میں داخل ہوئے ۔ اگلی کرسی پر عین اسٹیج کے سامنے تھی ، اس لیے میں ان کو بخوبی دیکھ سکتا تھا۔

کے ہجوم اور ویڈیو کیمروں کی ہماہمی کے درمیان دونوں کی سیاسی گفتگو شروع ہوئی۔ پہلے صدر جلسہ نے کچھ ابتدائی باتیں کیں۔ اس کے بعد دونوں نمائندوں کے درمیان گفتگو اس کا خلاصہ یہ تھا کہ اسرائیلی نمائندہ کا یہ کہنا تھا کہ فلسطین کے سیاسی جغرافیہ کا فیصلہ ہو چکا اب اس کو قبول کر کے آپ یہاں اپنی زندگی کی تشکیل کیجئے ۔ فلسطینی نمائندہ کا مطالبہ تھا کہ یروشلم کے معاملہ پر نظرثانی کی جائے۔ اس کو کھلا شہر قرار دیا جائے ۔ اور یہاں فلسطینیوں اور یہودیوں کی دوگونا راجدھانی قائم کی جائے :

Printed page