Al-Risala · September 1997

یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود

Al-Risala, September 1997

By Maulana Wahiduddin Khan

ممکن ہے کہ ضربت عليهم الذلة والمسكنة (البقره ۶۱) سے مراد یہودیوں کی وہ نسل ہو جو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی معاصر تھی۔ اور مسلمان اس شعر کے مصداق ہوں : وہ زمانہ میں معزز تھے مسلماں ہو کر ہم ہوئے خوار و زبوں تارکِ قرآن ہو کر اسحاق نافون (Yitzhak Navon) پہلا اسرائیلی صدر ہے جس نے ستمبر ۱۹۸۰ میں مصر کا دورہ اس کو قاہرہ کے قصر عابدین میں ٹھہرایا گیا تھا۔ اسرائیلی صدر نے قاہرہ کے استقبالیہ جلسہ میں فصیح عربی میں تقریر کی۔ اس میں اس نے مصریوں کو دعوت دی کہ وہ اسرائیل آئیں اور وہاں آزادانہ طور پر لوگوں اگر آپ ہم کو دوست سمجھیں تو دوست دوست سے ملتا ہے۔ اور اگر آپ ہم کو دشمن سمجھیں تو عربی مثل ہے کہ اپنے دشمن کو پہچانو :

اذاکنتم تعتبرو ننا اصدقاء فالصد یق یزور صديقه واذاکنتم تعتبر وننا اعداء نا لمثل العربي يقول : ! اعرف عدوك -

Printed page