Al-Risala · February 1997
We always show a partial aspect of life.
Al-Risala, February 1997, pp. 35–36
By Maulana Wahiduddin Khan
اس طرح ہمارا میڈیا ایک ایسی نسل بنا رہا ہے جو سمجھتا ہے کہ وہ سب کچھ دیکھ رہا ہے اور جان حالاں کہ حقیقت کے اعتبار سے وہ بہت کم دیکھتا ہے اور بہت کم جانتا ہے۔
میں نے کہا کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ غریب ملکوں کے اگر مسائل ہیں تو امیر ملکوں کے بھی مسائل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پھر اس کا حل کیا ہے۔ میں نے کہا کہ اس کا حل صرف یہ ہے کہ ہم مسائل کے ساتھ جینا سیکھیں: