Al-Risala · February 1997

Do not step in before final positioning.

Al-Risala, February 1997, p. 44

By Maulana Wahiduddin Khan

اس دنیا میں ہر صحیح اصول یونیورسل اصول ہوتا ہے۔ یہ بھی بلاشبہ ایک یونیورسل اصول ہوائی جہاز کی سیڑھی اس کے دروازہ کے ٹھیک سامنے پہنچ کر اس سے جوڑ دی جاتی ہے۔ اگر اس سے پہلے کوئی شخص سیڑھی پر چڑھنے لگے تو وہ ایک خطرناک کام ہوگا۔ اسی طرح زندگی کے معاملات میں ابتدائی تیاری کا عمل جب تک آخری تکمیل تک نہ پہنچ جائے، کوئی اقدام کرنا سخت مہلک ہے۔ اس قسم کا نیم پختہ اقدام تباہی کی طرف لے جاتا ہے نہ کہ کامیابی کی طرف۔ جہاز اپنے وقت پر چلنا شروع ہوا۔ مگر کچھ دور جا کر رک گیا۔ اس کے بعد آواز آئی: میں آپ کا کیپٹن بول رہا ہوں ۔ ابھی ہماری پرواز میں دس منٹ کی دیر ہوگی۔ کیوں کہ ترتیب میں ہم نمبر ۴ پر ہیں :

Printed page