Al-Risala · July 1998

فطرت کے خلاف

Al-Risala, July 1998, p. 15

By Maulana Wahiduddin Khan

شری گرومولو الکر آر ایس کے دماغ سمجھے جاتے ہیں۔ انھوں نے یکساں سول کوڈ کے تصور کی مکمل مخالفت کی ہے۔ ان کی یہ مخالفت مذہب کی بنیاد پر نہیں ہے بلکہ فطرت کی بنیاد پر ہے۔ ان کا کہنا یہ ہے کہ یکساں سول کوڈ دوسرے سے قابل عمل ہی نہیں ۔ اور اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ ایک غیر فطری اسکیم انھوں نے کہا کہ فطرت یکسانیت سے نفرت کرتی ہے :

Printed page