Al-Risala · August 1998

مادی کلچر

Al-Risala, August 1998, pp. 32–33

By Maulana Wahiduddin Khan

امریکہ کے سفر میں مجھے یہاں کے کئی ایسے گھروں میں جانے کا اتفاق ہوا جن کے پاس اچھا جاب ہے، اور عام تصور کے مطابق وہ خوش حال ہیں۔ اس سلسلہ میں مختلف تجربے پیش آئے۔ کے گھر میں میں ان کے ڈرائنگ روم میں بیٹھا ہوا تھا۔ اتنے میں خاتون خانہ تشریف لائیں۔ انھوں نے کہا کہ مولانا صاحب کیا میں یہاں بیٹھ سکتی ہوں۔ میں نے کہا کہ ضرور بیٹھئے۔ اس کے بعد وہ پاس کی کرسی پر بیٹھ گئیں اور انہوں نے کہاکہ مولاناصاحب ہمارے لیے دعا کیجئے ہمارے لیے زندگی بہت تلخ ہوگئی ہے۔

حقیقی معنوں میں خوشی اور سکون کی زندگی گزار رہا ہو۔

" مادی ترقی اپنی انتہا پر پہنچ کر اپنی نفی بن جاتی ہے۔

Printed page