Al-Risala · December 1998
You have nothing to fear except the fear itself.
Al-Risala, December 1998, p. 23
By Maulana Wahiduddin Khan
آزادی کے بعد برصغیر ہند میں بدقسمتی سے کوئی " واشنگٹن " نہیں اٹھا۔ اور یہی ہماری تباہی کی سب سے بڑی وجہ ہے۔
ایک کتاب میں مزاحیہ جواب پر ایک باب (Artless art of repartee) تھا۔ اس میں یہ قصہ لکھا تھا کہ ایک وکیل بہت تیز تھا۔ چنانچہ ایک جج اس سے جلنے لگا۔ اور چاہنے لگا کہ کسی نہ کسی طرح اس کی انسلٹ کرے۔ ایک بار جج کے یہاں ایک کیس تھا۔ مذکورہ وکیل اس پر اپنے آرگومنٹ پیش کر رہا تھا۔ اس وقت جج کے پاس اس کا کتا بیٹھا ہوا تھا۔ جج نے چاہا کہ وکیل کو نظر انداز کرے۔ چنانچہ وہ اپنے کتے کی طرف متوجہ ہو کر اس سے بولنے لگا۔ اس کے بعد وکیل خاموش ہو گیا۔ کہا کہ آپ اپنا سلسلہ کلام جاری رکھئے۔ وکیل نے جواب دیا کہ مسٹر خیال ہے کہ جناب عالی اس وقت مشورہ میں مصروف ہیں :