۲۰ روپے
Al-Risala, December 1998, pp. 49–51
By Maulana Wahiduddin Khan
ملنے کے پتے: (۱) مہاراشٹر اردو اکیڈمی، فون: ۳۰۳ ۲۷۲۷۲ اولڈ کسٹم ہاؤس ڈی ڈی بلڈنگ، شہید بھگت سنگھ مارگ، ممبئی ۴۰۰۰۲۳ (۲) مکتبہ جامعہ لمیٹڈ، پریس بلڈنگ، جے جے اسپتال، ممبئی ۴۰۰۰۰۸
ایک جلد میں مکمل قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید وہ طالبین قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔
ہدیہ : 400 روپے 1600 صفحات ، باریک کاغذ پر ایک جلد میں مکمل۔
مساجد اور لائبریری وغیرہ میں تقسیم کرنے کے لئے 5 کاپیاں یا اس سے زیادہ تعداد منگوانے پر نصف رعایت کے ساتھ صرف 200 روپے میں دستیاب ہے 5 کاپیاں یا اس سے زیادہ تعداد منگوانے پر ڈاک خرچ بھی ادارہ کے ذمہ ہوگا۔
مصنف کی تحریریں مسلسل پڑھنے کے لئے ماہنامہ الرّسالہ کا مطالعہ کیجئے اسلام کی فطری دعوت اور اس کے ابدی پیغام کو جدید اسلوب میں سمجھنے کے لئے الرّسالہ اپنی نوعیت کا واحد جریدہ ہے AL-RISALA BOOK CENTRE 1, Nizamuddin West Market, New Delhi-110 013 Tel. 4611128, 4611131 Fax 91-11-4697333