نئی کتابیں
Al-Risala, February 1999, pp. 50–11
By Maulana Wahiduddin Khan
مولانا وحید الدین خاں، صدر اسلامی مرکز نے حال میں تین اہم کتابیں تیار کی ہیں۔ ان کے نام یہ انسانیت کی تعمیر میں اسلام کا حصہ (۵۰ صفحات) ہندوستان کی منزل (۵۰ صفحات) اور تعمیر ہند (۵۰ صفحات) یہ تینوں کتابیں زیر طبع نہیں اور انشا اللہ جلد ہی شائع ہو جائیں گی۔ کتابوں میں اسلام کے انقلابی پہلو کو واضح کیا گیا ہے اور ہندوستانی مسلمانوں کے تخلیقی رول پر گفتگو کی گئی ہے۔ ان میں خالص حقائق و واقعات کی روشنی میں دکھایا گیا ہے کہ ہندوستان کے مسلمانوں کے لئے ایک عظیم تاریخی رول مقدر ہے۔ مسلمانوں کے پاس اسلام کی صورت میں ایک صحیح آئیڈیا لوجی ہے اور اسی کے ساتھ ایک مکمل تاریخی نمونہ بھی۔ اس طرح وہی اس پوزیشن میں ہیں کہ اس خطۂ ارض میں کوئی بڑا تعمیری رول ادا کریں اور ہندوستان کو ایک بہتر مستقبل کی طرف ہندوستان کے مسلمان اس ملک کے لئے کوئی بوجھ (liability) نہیں ہیں بلکہ وہ پورے معنیٰ میں ملک کے لئے ایک اثاثہ (asset) ہیں۔ اس کتاب کی اشاعت انشا اللہ مسلمانوں کے اندر ایک نیا حوصلہ پیدا کرے گی۔ وہ اپنے آپ کو اس ملک میں اقدامی پوزیشن میں محسوس کریں گے نہ کہ مدافعانہ پوزیشن میں۔ یہ تینوں کتابیں اس حدیث رسول کی تشریح کرتی ہیں جس میں پیشین گوئی کی گئی ہے کہ میری امت کا ایک حصہ ہندوستان میں غزوہ (اصلاحی اور تعمیری جدوجہد) کرے گا۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کو اللہ نے آگ کے عذاب سے نجات دے دی ہے۔ نظر رسالہ کا مضمون ”توحید۔ انسانیت کی منزل مذکوره کتاب ہی کا ایک باب ہے۔
مصنف کی تحریریں مشکل پر ھنے کے لئے ماہنامہ الرسالہ کا مطالعہ کیجئے اسلام کی فطری دعوت اور اس کے ابدی پیغام کو جدید اسلوب میں سمجھنے کے لئے الرسلہ اپنی نوعیت کا واحد جریدہ ہے AL-RISALA BOOK CENTRE 1, Nizamuddin West Market, New Delhi-110 013 Tel. 4611128, 4611131 Fax 91-11-4697333
March 1999 • No. 268 • Rs. 9 کہ کام کھ کی دوں گا کہ ہم اقدم کی ہلاک یا صدمۂ زندگی نام ہے___ موجِ ہوائے طوفاں کا، مواج کو جھلا کر ملے ہو زندگی نام ہے بدن نام ہے اعضا کے مواقع کو استعمال کرنے کا ۔