Al-Risala · June 1999

فراست مومن

Al-Risala, June 1999, p. 11

By Maulana Wahiduddin Khan

قرآن میں تاریخ کے بعض واقعات کا ذکر کرنے کے بعد ارشاد ہوا ہے: انّ فی ذلک لآيات للمتوسمین (الحجر ۷۵) اس آیت میں متوسم کی تشریح مقترس سے کی گئی ہے۔ یعنی ان تاریخی واقعات میں نشانی ہے اہلِ فراست کے لئے (الجامع لاحکام القرآن

اس سلسلہ میں ایک حدیث بھی آئی ہے جو اس کی مزید وضاحت کرتی ہے۔ کے مطابق، اس حدیث رسول کے الفاظ یہ ہیں:

احذروا فراسة المؤمن فانه ينظر مؤمن کی فراست سے بچو کیوں کہ وہ اللہ کے بنور الله وينطق بتوفيق الله (جامع نور سے دیکھتا ہے اور وہ اللہ کی توفیق سے کلام البيان عن تاویل آی القرآن للطبری کرتا ہے۔

Printed page