Al-Risala · January 1999

ہے ۔ جو غمہ مادہ کی حقیقتوں

Al-Risala, January 1999, p. 48

By Maulana Wahiduddin Khan

دوسرا انسان وہ ہے جو مادیات سے اوپر اٹھ کر زندگی گزارتے ہیں۔ جو غیر مادی میں اپنے لئے دلچسپی کا سامان پالے۔ جس کی خوشیاں غیر مادی چیزوں کے ساتھ وابستہ ہو اسی دوسرے قسم کے انسان کا نام روحانی انسان ہے۔

آپ ایک شاندار مکان کے مالک ہیں ، مالک کی طرف روقار، کار کے جوڑ توڑے ہو آپ ایک شاندار مکان دیکھتے ہیں یا ایک زرق برق کار سٹروک پر دوزی ہوئی آپ کو نظر آتی ہے۔ یہ منظر آپ کے دل کو کھینچ لیتا ہے۔ آپ چاہنے لگتے ہیں کہ آپ کے پاس بھی اک شاندار مکان اور ایک شاندار کار ہو۔ اسی کا نام مادی ذہنیت ہے۔ یہی وہ چیز ہے جس کو مادیات میں جینا کہا جاتا ہے۔ دوسرا انسان وہ ہے جس کے سامنے خوش نما یا شاندار مکان آیا تو وہ معانی کی دنیا میں اتنا زیادہ گم تھا کہ ان ظاہری چیزوں کی طرف وہ راغب ہی نہ ہو سکا۔ وہ معنوی حقیقتوں کی زیادہ بہتر دنیا میں جی رہا تھا۔ اس لئے مادی ظواہر کی کمتر دنیا سے اس کو ریٹس دیڈ ، اردیٹس (دیڈ) ، اس کوئی دلچسپی نہ ہو سکی۔

ہو ر ہا ے ۔

Printed page