Al-Risala · December 1999
When you are going to convert him to Islam.
Al-Risala, December 1999, p. 26
By Maulana Wahiduddin Khan
یہاں ہم لوگوں کو ہیپی ویلی (Happy Valley) میں ٹھہرایا گیا۔ میرا کمرہ نمبر ۶۰۳ اس ہیپی ویلی گیسٹ ہاؤس کا جائے وقوع نہایت عمدہ تھا۔ وہ گویا قدرت کے حسین مناظر کے درمیان واقع ہے۔
یہاں لازوال سکون کا ماحول ہے۔ ہوا، دہلی کے بر عکس بالکل خالص ہے۔ "نجیرہ“ کے بارے میں جو کہا تھا وہ اس مقام کے اوپر صادق آتا ہے :