Al-Risala · March 2000
حضرت لبید
Al-Risala, March 2000, p. 12
By Maulana Wahiduddin Khan
لبید بن ربیعہ بن مالک العامری (وفات ۴۱ھ) قدیم عرب کے ایک مشہور شاعر تھے۔ ان کا شمار اصحاب المعلقات میں سے ہو تا ہے۔ ہجرت کے بعد انھوں نے اسلام قبول کیا۔ بعد انھوں نے شاعری چھوڑ دی۔ کہا جاتا ہے کہ قبولِ اسلام کے بعد انھوں نے صرف ایک شعر کہا تھا جو یہ ہے :