Al-Risala · April 2000
It is like transfering of seat from God to man.
Al-Risala, April 2000, p. 37
By Maulana Wahiduddin Khan
حقیقت یہ ہے کہ انسان کا پورا وجود، اس کا دل و دماغ، اس کے جذبات و کیفیات سب خالق کی امانت ہیں۔ انسان کا مرکز توجہ پوری طرح صرف ایک خدا کو ہونا چاہئے۔ دوسری ہر چیز، حتیٰ کہ انسانی خدمت بھی، خدا کے تابع ہوناچاہیے نہ کہ اس سے آزاد۔