Al-Risala · July 2000
پر امن زندگی کا راز
Al-Risala, July 2000, p. 11
By Maulana Wahiduddin Khan
نفسیات کے موضوع پر ایک کتاب چھپی ہے جو یہ بتاتی ہے کہ اس دنیا میں پر سکون زندگی گزارنے کا راز کیا ہے۔ یہ کتاب پہلی بار یارک شائر(بر طانیہ)سے سے 1970ء میں چھپی ہے۔ ۲۷۰صفحہ کی اس کتاب کا نام اور مصنف کا نام یہ ہے: