Al-Risala · January 2000
اسلامی جہاد
Al-Risala, January 2000, p. 14
By Maulana Wahiduddin Khan
جہاد زندگی کی ایک حقیقت ہے۔ جس چیز کو ہم عمل یا جدوجُھد (struggle) کہتے ہیں اسی کا عربی مترادف جہاد ہے۔ جہاد نہ کوئی پراسرار چیز ہے اور نہ وہ تشدد کے ہم معنی ہے۔ وہ سادہ طور پر بھر پور کوشش کے لئے بولا جانے والا ایک لفظ ہے۔
اردو میں ہم کہتے ہیں کہ جب میں بڑا ہوا اور جدوجہد حیات کے مرحلہ میں داخل ہوا۔ طرح عربی میں کہا جاتا ہے کہ بذل جھدہ،اس اس نے اپنی پوری کوشش صرف کی۔ اسی طرح انگریزی میں کہتے ہیں کہ: