Al-Risala · December 2000
ینابہرش ج ر ےہ ک صا ت ک ب ح م ص س ن ج د ن
Al-Risala, December 2000, p. 5
By Maulana Wahiduddin Khan
فاقيم وجهك للدين حنيفا فطرت الله التي پس کم یکسو ہو کر اپنا رخ اس دین کی طرف سیدھا رکھو۔ فطر الناس عليها لا تبديل لخلق الله ذلك الله کی فطرت جس پر اس نے لوگوں کو بنایا ہے۔ الدين القيم ولكن اكثر الناس لا يعلمون۔ بنائے ہوئے کو بدلنا نہیں۔ یہی سیدھا دین ہے۔ منيبين اليه واتقوه واقيموا الصلاة اکثر لوگ نہیں جانتے۔ اسی کی طرف متوجہ ہو کر اور اس ولا تكونوا من المشركين۔ سے ڈرو اور نماز قائم کرو اور مشرکین میں سے نہ ہو۔ نماز کی یہی خاص صفت ہے جس کی بنا پر تاریخ میں اس طرح کی مثالیں ملتی ہیں کہ بہت سے لوگوں نے صرف مسلمانوں کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھ کر اسلام قبول کر لیا۔