Al-Risala · May 2001
موت کی یاد
Al-Risala, May 2001, p. 4
By Maulana Wahiduddin Khan
حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اکثر وا ذکر ھادم اللذات الموت (مشکوۃ المصابیح (۵۰۴/۱) یعنی موت کو بہت زیادہ یاد کرو جو کہ لذتوں کو ڈھادینے والی اس سے معلوم ہوا کہ موت کی یاد بھی ایک ”ذکر“ ہے۔ وہ ایک عبادتی عمل ہے۔ یاد ایک ثواب ہے جو انسان کے اعمال نامہ میں درج کیا جاتا ہے۔
ایک فارسی شاعر بوڑھا ہو گیا۔ اس کی دونوں آنکھیں جاتی رہیں۔ اس وقت اس نے یہ شعر کہا کہ موت کے ہاتھ نے روانگی کا نقارہ بجا دیا ہے۔ اے میری دونوں آنکھیں اب تم سر کو