Al-Risala · May 2001

دعا گو وحید الدین

Al-Risala, May 2001, p. 47

By Maulana Wahiduddin Khan

انگریزی کی نئی کتاب ''اسلام ری ڈسکورڈ" (Islam Rediscovered) چھپ کر تیار ہو گئی ہے۔ دو تین سو صفحات پر مشتمل ہے۔ اس میں پچیس ابواب ہیں۔ یہ کتاب سرچ فار ٹرو (Search for Truth) کے عنوان سے شروع ہوتی ہے۔ اور ترتیب وار مختلف ابو سے گزرتی ہوئی آخری باب پر ختم ہوتی ہے جس کا عنوان ہے حق کی دریافت کی ایک مثال A Case of Discovery یہ پوری کتاب جدید سائنٹفک اسلوب پر لکھی گئی ہے۔ جدید تعلیم یافتہ طبقہ تک اسلام پیغام پہنچانے کے لئے یہ اپنی نوعیت کی ایک منفرد کتاب ہے، انشاء اللہ دور جدید کے انسان تک مؤثر انداز میں اسلام کا پیغام پہنچانے کے لئے یہ کتاب بے حد مفید ہوگی۔ ۲۸ جنوری ۲۰۰۱ کو گاندھی سمرتی اور درشن سمتی International Centre of (Gandhian Studies and Research میں تین روزہ سیمنار ہوا۔ اس کی دعوت ۲۸ جنوری ۲۰۰۱ کو صدر اسلامی مرکز نے اس میں شرکت کی۔ اور اسلام پر ایک اس تقریر کا عنوان یہ تھا:

Printed page