Al-Risala · August 2001
Acceptance of Reality.
Al-Risala, August 2001
By Maulana Wahiduddin Khan
میرا یہ مضمون پنجاب اور کشمیر دونوں کے بارے میں تھا۔ میں نے پنجابیوں اور کشمیریوں دونوں کو مخاطب کرتے ہوئے یہ کہا تھا کہ علیحدہ پنجاب اور علیحدہ کشمیر کی تحریکیں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتیں، وہ حقیقت کی چٹان سے ٹکرانے کے ہم معنی ہے۔ اس قسم کی کوشش سے کچھ لوگ اپنا سر تو توڑ سکتے ہیں مگر وہ صورت حال کو بدل نہیں سکتے۔ میں نے دونوں جگہ کے لوگوں کو یہ مشورہ دیا تھا کہ وہ حقیقت پسندی سے کام لیں اور صورت موجودہ (statusquo) کو مان کر مثبت انداز میں اپنی زندگی کی
سکھ لوگ جلد ہی معاملہ کو سمجھ گئے۔ اور انہوں نے اس معاملہ میں اپنی متشددانہ تحریک ختم کشمیر کے لوگ بھی یقینی طور پر آخر کار یہی راستہ اختیار کریں گے مگر اس وقت جب کہ ان پر فارسی کا یہ شعر صادق آ چکا ہوگا: