Al-Risala · September 2001

خلاصۂ بحث

Al-Risala, September 2001

By Maulana Wahiduddin Khan

اسلامی جہاد ایک مثبت اور مسلسل عمل ہے۔ وہ مومن کی پوری زندگی میں برابر جاری رہتا ہے۔ اس مجاہدانہ عمل کے تین بڑے شعبے ہیں۔

یعنی اپنے منفی جذبات اور اپنے اندر کی نامطلوب خواہشات پر کنٹرول کرنا اور ہر حال میں اللہ کی پسندیدہ زندگی پر جمے رہنا۔

یعنی اللہ کے پیغام کو تمام بندوں تک پہنچانا اور اس کے لئے یک طرفہ ہمدردی اور خیر خواہی کے ساتھ بھر پور کوشش کرنا۔ یہ ایک عظیم کام ہے، اس لئے اس کو قرآن میں جہاد کبیر کہا گیا

یعنی دین حق کے مخالفوں کا سامنا کرنا اور دین کو ہر حال میں محفوظ اور قائم یہ جہاد پہلے بھی اصلاً ایک پر امن عمل تھا ۔ اور اب بھی وہ اصلاً ایک پرا من عمل ہے۔ سے جہاد ایک پر امن جد و جہد ہے نہ کہ حقیقتاً گوریلا مسلح کارروائی۔

Printed page