Al-Risala · June 2002

دہشت گردی کیا ہے

Al-Risala, June 2002, p. 16

By Maulana Wahiduddin Khan

آج کل آتنک واد یا دہشت گردی (terrorism) کا بہت زیادہ چرچا ہے۔ تقریباً ہر ملک میں اس موضوع پر لکھا اور بولا جارہا ہے۔ مگر میرے علم کے مطابق ، ابھی تک اس کی کوئی واضح تعریف سامنے لوگ آتنک واد کی مذمت کرتے ہیں، مگر وہ بتا نہیں پاتے کہ آتنک واد متعین طور پر ہے۔ راقم الحروف نے اس سوال کو اسلامی تعلیمات کی روشنی میں سمجھنے کی کوشش کی ہے۔ مطالعہ کے مطابق، غیر حکومتی تنظیموں کا ہتھیار اٹھانا آتنک واد ہے :

Printed page