Al-Risala · July 2003
۲۹ مارچ ۲۰۰۳
Al-Risala, July 2003
By Maulana Wahiduddin Khan
عراق جنگ کا دسواں دن ہے۔ یہ جنگ امریکا کے لیے بظاہر مشکل ثابت ہورہی مثلاً صدام حسین نے چھاپہ مار دستوں کو حرکت میں لا کر امریکی فوج کی رسد کو وقتی طور پر کاٹ دیا۔ امریکی فوج کو ضروری سامان پہنچنے میں مشکل پیش آرہی ہے۔ اس بنا پر اُن کی پیش قدمی وقتی طور
پرنسٹ ہوگئی ہے۔ ۲۹ مارچ کے انگریزی روز نامہ پائیئر(The Pioneer) نے اپنی پہلی خبر کی سرخی ان الفاظ میں قائم کی ہے کہ بش ویتنام کے راستہ پر: