Al-Risala · July 2003

Who should rule Iraq in the future?

Al-Risala, July 2003

By Maulana Wahiduddin Khan

صبح کے نشر یہ میں لوگوں کے جوابات بتائے گئے۔ یہ جوابات دنیا کے مختلف حصوں سے آئے۔ زیادہ تعداد نے یہ کہا کہ عراق میں ڈیما کریٹک رول قائم کیا جائے۔ یعنی عراق پر خود عراق کے لوگ یعنی وہی نظام جو برطانیہ اور امریکا میں قائم ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہ خالص آئیڈیلزم ہے، اور دنیا میںکبھی آئیڈیلزم چلتا نہیں۔

Printed page