Al-Risala · August 2003

There is no one like you in the world.

Al-Risala, August 2003, pp. 37–38

By Maulana Wahiduddin Khan

اسی دن شام کو برگنٹا ک ہوٹل (Burgenstoc Hotel) میں ان سے ملاقات ہوئی۔ انہوں نے سب کے سامنے اس جملہ کو دہرایا۔ وہ اندر سے بیکوف مشن سے جڑے ہوئے ہیں۔ ۱۳ اکتوبر کی شام کو ایک ملاقات میں ڈاکٹر والٹر ویبر (Walter Weber) نے کچھ سوالات مسلم سیاست کے بارے میں کئے ۔ ایک سوال یہ تھا کہ کشمیر کے مسئلہ کا حل کیا ہے۔ میں نے کہا کہ اس

مسئلہ کا حل فطرت کے اس اصول میں ہے جس کو ایک مقولہ میں اس طرح بیان کیا گیا ہے کہ سیاست ممکن کا آرٹ ہے:

Printed page