Al-Risala · August 2003

Spiritual Message

Al-Risala, August 2003, p. 48

By Maulana Wahiduddin Khan

ماہنامہ الرسالہ کا ہندی ایڈیشن الرسالہ کے نام سے بمبئی سے شائع ہو رہا ہے۔ اب خدا کے فضل سے ماہنامہ الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن بھی بمبئی سے شائع ہونے لگا ہے۔ اس کا نام بدل کر اسپرپچول مسیج (Spiritual Message) رکھا گیا ہے۔ اس کا پہلا شمارہ جون ۲۰۰۳ کو شائع ہو چکا اسلامی تعلیمات کی عمومی اشاعت کے لیے اسپرپچول مسیج بہت مفید ہے۔ ملک کے اندر اور ملک کے باہر انگریزی خواں طبقہ میں اس کو زیادہ سے زیادہ پھیلانے کی ضرورت ہے۔ اس کی ایجنسی لے کر بھی اور اس کے خریدار بنا کر بھی۔ اسی طرح لائبریریوں اور اداروں میں بھی ان کو پہنچانے کی ضرورت اسپرپچول مسیج کی قیمت فی شمارہ 15/-، سالانہ 165/- روپے، بیرونی ملکوں کے لیے 12 ڈالریا 7 پونڈ ہے۔ اس کا پتہ یہ ہے:

Printed page