Al-Risala · November 2003

Council on Islamic Education

Al-Risala, November 2003, pp. 9–10

By Maulana Wahiduddin Khan

یہ ادارہ اُسی مقصد کے لیے قائم ہے جس کو ہندوستانی مسلمانوں کی زبان میں اصلاح نصاب

کہا جاتا ہے۔ یعنی اسکول میں پڑھائی جانے والی کتابوں کی تاریخی غلطیوں کو درست کرنا۔ ہندوستانی مسلمانوں کی اصلاح نصاب کمیٹی کے مقابلہ میں وہ زیادہ سائنٹفک ہے اور اسی کے ساتھ زیادہ مؤثر بھی۔

ان لوگوں نے یہ کیا کہ ایک طرف اسکول میں پڑھائی جانے والی کتابوں کا مطالعہ کر کے یہ معلوم کیا کہ ان کتابوں میں مسلم نقطۂ نظر سے کیا غلطیاں ہیں۔ مثال کے طور پر ایک نصابی کتاب جس کا نام صدیوں کے درمیان (Across the Centuries) ہے، اس میں ۵۰ صفحہ کا ایک باب اسلامی تاریخ پر ہے جس کا عنوان یہ تھا:

Printed page