Al-Risala · May 2004

نئی دہلی، ۱۸ مارچ ۲۰۰۴ دعا گو وحیدالدین

Al-Risala, May 2004, pp. 48–51

By Maulana Wahiduddin Khan

جناب ایڈیٹر صاحب سلام وتحیت مولاناسییداکبرالدین قاسمی کی وفات پر اسلامی مرکز کے صدرمولانا وحیدالدین خاں نے گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔ مولانا اکبرالدین مرحوم کی اچانک وفات ملت کےلیے ایک صدمہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ مولانا مرحوم نہ صرف دارالعلوم دیوبندکے فارغ تھےبلکہ انہوں نے عثمانیہ یونیورسٹی (حیدرآباد)سے ایم اے کی ڈگری حاصل کی تھی۔ وہ حیدرآبادمیں طلبہ اور طالبات کے مدر سے کامیابی خداان کے لگائے ہوئے اس تعلیمی باغ کومزیدترقی کےساتھ جاری رکھے۔ مولانا اکبرالدین مرحوم منفردخصوصیات کےحامل تھے۔ وہ تحریر وتقریر دونوں کی اعلیٰ صلاحیت وہ اخلاقی اعتبار سےایک قابل تقلید شخصیت تھے۔ اپنےمخصوص مزاج کی بناپر وہ ہر حلقہ میں یکساں طور پر مقبول تھے۔ وہ اس نادر صفت کی ایک مثال تھےکہ کس طرح مختلف ذوق اورمختلف فکر کے لوگوں سے یکساں طور پر اچھے تعلقات قائم کئے جاسکتے ہیں۔ ہر معاملہ میں ان کی اپنی ایک رائے ہوتی تھی مگر اس کے ساتھ وہ یہ بھی جانتے تھے کہ دوسروں کی رائے کا کس طرح لحاظ رکھا جائے۔ نے اپنے تعلیمی اداروں کے ساتھ ایک ماہنامہ "ردائے حرم" کے نام سے جاری کیا تھا۔ اس ماہنامہ کا خاص مقصد یہ تھا کہ لڑکیوں اور عورتوں میں اسلامی تعلیم کو فروغ دیا جائے۔ یہ ماہنامہ مضبوط بنیادوں پر امید ہے کہ انشاءاللہ وہ اپنی پوری افادیت کے ساتھ بدستور جاری رہے گا۔ مولانا مرحوم اپنے قائم کردہ تعلیمی اداروں کی ذمہ داری نباہنے کے ساتھ متعدد دوسرے اداروں سے بھی وابستہ تھے۔ وہ اپنی متنوع خدمات کے ساتھ ایک جامع صفات آدمی تھے۔ خدا سے دعا ہے کہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کی وفات سے جو خلا پیدا ہوا ہے اس کی حسن تلافی کا

۴ فروری ۲۰۰۴ شعبہ نشرواشاعت، اسلامی مرکز، نئی دہلی

تذکیر القرآن (پیر بیک) سفر نامہ فیرنگی اسفار، جلد اول سفر نامہ فیرنگی اسفار، جلد دوم اسلام: ایک تعارف مذہب اور جدید چیلنج سوشلزم اور اسلام اسلام اور عصر حاضر اسلام اور جدید کا خالق ڈائری (جلد اول)

تعمیر کی طرف قرآن کا مطلوب انسان دین کیا ہے؟

اسلام دین فطرت تاریخ کا سبق فسادات کا مسئلہ انسان اپنے آپ کو پہچان اسلام پندر ہویں صدی میں راہیں بند نہیں سبق آموز واقعات حقیقت کی تلاش حل یہیں ہے اسلام کا تعارف علما اور دور جدید سفر نامہ اسپین فلسطین مارکسزم : تاریخ جس کو رد کر چکی ہے سیکولرزم ایک غیر اسلامی نظریہ یکساں سول کوڈ اسلام کیا ہے؟

میوات کا سفر منزل کی طرف قال اللہ وقال الرسول مذہب اور سائنس دین و شریعت خدا اور انسان ہندوستان آزادی کے بعد

June 2004 • No. 331 • Rs. 10 طوفان کا آنا ایک اہم بات ہے۔ مگر اس سے بھی زیادہ اہم بات یہ ہے کہ طوفان آتا ہے اور گزر جاتا ہے۔

Printed page