Al-Risala · June 2004

چند احادیث

Al-Risala, June 2004, p. 2

By Maulana Wahiduddin Khan

حدیث کی کتابوں میں کوئی کتاب النساء جیسا چیپٹر نہیں ہوتا۔ تاہم مختلف موضوعات کے تحت عورتوں کے بارہ میں کثرت سے ایسی روایتیں آئی ہیں جو عورتوں کے بارہ میں اسلام کی تعلیم کو بتاتی ان روایتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ عورت کا درجہ انسانی سماج میں کیا ہے۔ یہاں حدیث کی مختلف کتابوں سے اس قسم کی کچھ روایتیں نقل کی جاتی ہیں ۔ یہ روایتیں بتاتی ہیں کہ اسلام کے نقشہ حیات میں عورت کا مقام کیا ہے۔

Printed page