Al-Risala · June 2004
۱۷۔ لڑکیوں کے ساتھ حسن سلوک
Al-Risala, June 2004, p. 16
By Maulana Wahiduddin Khan
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص کے یہاں لڑکی ہو۔ پھر وہ نہ اُس کو زمین میں گاڑے اور نہ اس کی تحقیر کرے اور نہ اُس پر اپنے لڑکے کو ترجیح دے تو اللہ اُس کو جنت میں داخل (من كانت له انثى فلم یئدہا ولم يهنها و لم يؤثر ولده عليها (يعنى الذكور) ادخله الله الجنة)۔