Al-Risala · June 2004

۲۰ - عورتوں سے مشورہ

Al-Risala, June 2004, p. 18

By Maulana Wahiduddin Khan

حسن بصری تابعی نے ستر سے زیادہ صحابہ کو دیکھا تھا اور اُن سے سُنا تھا۔ وہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے بارہ میں بتاتے ہیں کہ آپ کا طریقہ تھا کہ آپ کثرت سے مشورہ کرتے تھے۔ کہ آپ عورت سے بھی مشورہ کرتے تھے، اور عورت کبھی ایسی رائے دیتی تھی جس کو آپ قبول کر لیتے تھے (كان النبي ﷺ يستشير حتى المرأة فتشير عليه بالتي فياخذ به)۔

Printed page