Al-Risala · June 2004
تذکیر القرآن
Al-Risala, June 2004, p. 47
By Maulana Wahiduddin Khan
قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام وخواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبینِ قرآن کے لیے فہمِ قرآن کی کنجی ہے۔ ہدیہ: ۴۰۰ روپے (ہارڈباؤنڈ) ۲۵۰ روپے (پیپر بیک)